لاہور شیخوپورہ بائی پاس پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخو پورہ کے بائی پاس روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا
آئل ٹینکر میں 48000 لٹر پیٹرول مجود تھا ۔ بائی پاس روڈ کو دونوں طرف سے بند کردیا گیا ۔ پیٹرول کی بحفاظت دوسرے ٹینکر میں منتقل کردیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں