حل صرف فل کورٹ

وزیر قانون کا کہنا ہے کہ جس دن چیف جسٹس نے فل کورٹ بلاکر معاملہ سنا اس دن سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا اداروں کو ایک دوسرے کے دائرہ کار میں نہیں جھا نکنا چاہیے جس کا جو کآم ہے وہ اسے ہی کرنے دینا چاہیے

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں