عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خان کیس کی سماعت کرنے والے جج ظفر اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا۔

رجسٹرار ہائی کورٹ نے ظفر اقبال نامی جج کے تبادلے کا فیصلہ کیا ہے۔ جج نے تبادلے کے لیے کہا ہے اور ہائی کورٹ نے اسے منظور کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد کی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں