پاک فوج کا اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم کے تحت پاک فوج نے اپنے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ معاشی صورتِ حال کے پیش نظر اپنے اخراجات کا جائزہ لیا ہے  اور پیٹرولیم، راشن، غیر آپریشن نقل و حرکت میں کمی لائی جارہی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ  آرمی چیف نےگوادرکی تعمیر و ترقی کے لیے آرمی کے بجٹ سے کٹوتی کی جب کہ آرمی کے بجٹ سے کٹوتی کرکے مختلف فلاحی منصوبوں کا اعلان کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں