مریم نواز نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

 مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ 

ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’’اللّہ سے توبہ کرو ان مظالم کی جو تم بیگناہوں پر کرتے رہے ہو،  نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے اور انھیں تکلیف پہنچائی، یہ گرہیں جو تمھیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں تم نے خود لگائیں تھیں، کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو ‘‘ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں