دلہن والوں نے شرائط پوری نہ کرنے پر دولہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا

 دلہن والوں نے شرائط پوری نہ کرنے پر دولہا اور باراتیوں کو مبینہ طور پر یرغمال بنالیا۔

دولہا کے والد نے الزام لگایا کہ مطالبات پورے نہ کرنے پر دلہن والوں نے یرغمال بنا کرتشدد کیا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ رخصتی کے وقت دلہن کے گھر والوں نے مطالبات رکھ دیے اور 3 تولہ سونا، 10 ہزار روپے اور 12 ہزارجیب خرچ کا مطالبہ کیا۔

ان کا کہنا تھاکہ مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا جبکہ پولیس کو واقعے کی اطلاع دے دی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں