ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے دفتر کے واش روم سے لاش بر آمد

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز لاہور کے دفتر میں نوجوان کی پُراسرار موت کی خبر سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی لاش ڈی آئی جی آپریشنز کے واش روم سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان دفتر میں کسی ذاتی کام سے آیا تھا، اس سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں