پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر  2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 17.85 کروڑ ڈالر کمی سے 3.91 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.42 ارب ڈالر رہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں