فیصل فاروق چیمہ کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

سرگودھا سے سابق ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان ایک ویڈیو بیان میں کیا۔

ویڈیو پیغام میں فیصل فاروق چیمہ کا کہنا تھا کہ آئندہ کا لائحہ عمل مشاورت کے بعد کریں گے۔

واضح رہے کہ سردار تنویرالیاس،محمودمولوی،فردوس عاشق اعوان، فوادچودھری،عمران اسماعیل،عامرکیانی،علی زیدی، فیاض الحسن چوہان اوردیگر بھی تحریک انصاف کو خیرباد کر چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں