چیئرمین نادرا نے استعفیٰ دیدیا
نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دیدیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ چیئرمین نادرا پر کوئی دبائو نہیں ،سیکریٹری داخلہ سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔
وزیراعظم ہمیشہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں اس لئے اختلاف کی کوئی صورت نہیں ۔
Load/Hide Comments