ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

 زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں،  9 جون کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 4 ارب ایک کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 9 ارب ،37 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 35 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں