کوئٹہ میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ سے ممتاز تاجر حاجی نصیب اللہ اچگزئی کی امن و امان کے حوالے سے ملاقات

کوئٹہ ٹیوٹا شوروم کے اونر اور ممتاز تاجر حاجی نصیب اللہ خان اچگزئی، اور بلوچستان کے آئی جی پولیس عبدالخاق شیخ سے امن امان کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں بدامنی اور اسلحہ کلچر اور مختلف اُمور پر تفصیلی تبادلہ خیال،مجموعی صورتحال اور دیگرسکیورٹی سے متعلق بات چیت ہوئی۔ آئی جی پولیس نے ممتاز تاجر حاجی نصیب اللہ اچگزئی کو یقین دہانی کاروائی ،کوئٹہ سمیت بلوچستان کو اسلحہ سے صاف ،اور پرائیوٹ گن مینوں کے خلاف کاروائی کرینگے۔ گزشتہ روز آئی جی پولیس عبدالخاق شیخ نے کوئٹہ میں پرائیویٹ گن مینوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ہے۔ کریک ڈوان میں متعدد اسحلہ رکھنے والوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ آئی جی پولیس کی اس کاروائی پر ممتاز تاجر حاجی نصیب اللہ اچگزئی نے
آئی جی پولیس ،،کے صوبے میں امن و امان سے متعلق کی کوششوں کو سراہا،