سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔ نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔ نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔
سرگودھا سے سابق ایم پی اے فیصل فاروق چیمہ نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم پی اے ..مزید پڑھیں
سابق ایم پی اے لالا طاہر رندھاوا نے استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کر دیا۔ لالہ طاہر رندھاوا کاکہناتھا کہ جہانگیر ترین سے پارٹی ..مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام ..مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ قوم نواز شریف کو چوتھی بار وزیر اعظم بنانا چاہتی ہے تو بننے ..مزید پڑھیں
سابق پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مرشد کی قید میں چلے گئے، وہ ضرورت کے ..مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی ..مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔ اپنے بیان میں ..مزید پڑھیں
سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ یہ لوگ دو ماہ میں الیکشن نہیں کرواسکے اب انتخابات اُس ..مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس چھینہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو بیان میں غضنفر عباس چھینہ کا کہنا ..مزید پڑھیں